جمعیت علما اسلام کے راہنما مولانا شجاع الملک کی سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات

ملاقات میں مولانا شجاع الملک نے اصولی موقف پر اسپیکر کے عہدے سے مستعفی ہونے پر اسد قیصر کو خراج تحسین پیش کیا

اسلاموفویاکے خلاف عمران خان نے موثر آواز پوری دنیا میں اٹھائی۔

عمران خان کی کوششوں سے اقوام متحدہ میں اسلاموفویا کے خلاف قرارداد منظور کی گئی۔ اسد قیصر

مزید پڑھیں:  چترال میں تین روزہ قاقلشت فیسٹیول کا آغاز

مولانا شجاع الملک نے عمران خان کی اسلام اور حرمت رسول کے لیے خدمات کو سراہا

تحریک انصاف اور عمران خان نے بیرونی سازشوں کو یبے نقاب کیا

تحریک انصاف کی حکومت نے بیرونی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا

مزید پڑھیں:  چین میں بارش سے ہائی وے کا حصہ بہہ گیا،36افراد ہلاک

جمعیت علما اسلام کے راہنما مولانا شجاع الملک نے مولانا شیرانی کا پیغام بھی اسد قیصر کو پہنچایا اور کہا کہ مولانا جلد عمران خان سے ملاقات کریں گے