پی ٹی آئی احتجاج

بلوچستان بلدیاتی انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری

کوئٹہ:بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات 2022 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔متعلقہ ریٹرننگ افسران کے پاس کاغذات نامزدگی 21 اپریل تک جمع کروائے جا سکیں گے۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپنے ایک اعلامیہ کے مطابق بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے میں 3 دن کی توسیع کردی تھی۔امیدواران اپنے متعلقہ اضلاع میں ریٹرننگ افسران کے پاس کاغذات نامزدگی اب 21 اپریل 2022 تک جمع کرا سکتے ہیں۔جبکہ پولنگ 29 مئی کو ہوگی۔

مزید پڑھیں:  حماس نے نیتن یاہو کو جنگ بندی معاہدے میں رکاوٹ قرار دیدیا