ن لیگ شکست تسلیم کر کے اقتدار سے علیحدہ ہو جائے، فواد چودھری

ویب ڈیسک: سابق وزیر اطلاعات اور تحریک انصاف کے سینئر رہنما فوادچودھری نے کہا کہ ہے مسلم لیگ ن اپنی شکست تسلیم کر کے اقتدار سے علیحدہ ہو جائے۔ ٹویٹر پیغام میں فواد چودھری نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں اگلے انتخابات کے فریم ورک پر مذاکرات شروع کریں، پاکستان مزید سیاسی عدم استحکام کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ فودچودھری نے مزید کہا کہ ذمہ داری کا احساس کرنا ہو گا زرداری سیاست کے دن گزر گئے ہیں عوام غیر اخلاقی سیاست کو مسترد کرتی ہے۔

مزید پڑھیں:  صوبائی وزیر جنگلات کا ٹمبرسمگلنگ کا نوٹس ،چکدرہ فارسٹ چیک پوسٹ کا عملہ معطل