تخت بھائی خاتون جاں بحق

تخت بھائی میں کمرے کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق، 3افراد زخمی

ویب ڈیسک: تخت بھائی کے علاقے سری بہلول میاں گانو کلے میں کمرے کی بوسیدہ چھت گرنے گر گئی، حادثے میں خاتون خانہ جاں بحق جبکہ ان کی بھابھی، بھتیجی اور 3 سالہ بچہ حسنین شدید زخمی ہوگیا۔
حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر مقامی افراد کی مدد سے جاں بحق خاتون اور زخمی افراد کو ملبے سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا۔

مزید پڑھیں:  گندم سکینڈل کی تحقیقات، سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر طلب