ڈینگی مریضوں میں حیران کن اضافہ

ڈینگی مریضوں میں حیران کن اضافہ

ویب ڈیسک : خیبرپختونخوا میں ڈینگی کا وار جاری ہے۔ ڈینگی سے خیبر پختونخوا میں مرنے والوں کی تعداد 18ہے ۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 88ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔ خیبر پختونخوا میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 22229تک پہنچ گئی۔ محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق پشاور میں سب سے زیادہ 38افراداور مردان میں 13ڈینگی مچھر کا شکار ہوئے ہیں۔اب تک ڈینگی بخار سے 21755صحت یاب ہوئے ہیں ۔

مزید پڑھیں:  تیمرگرہ کا تجارتی مراکز تالاب کا منظر پیش کرنے لگا، نکاسی آب کا بندوبست ندارد