دیر بالا میں تہرے قتل

دیر بالا میں تہرے قتل کی لرزہ خیزواردات

ویب ڈیسک: دیربالا کے علاقے لاموتی میں تہرے قتل کی لرزہ خیزاردات سامنے آئی ہے۔
دیربالا کے علاقے لاموتی میں ملزم نے طیش میں آگیا اور فائرنگ کرکے 2 خواتین سمیت 3 افراد کو قتل کردیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر واقعہ غیرت کا لگتا ہے مکمل تفتیش کے بعد بتہ چل سکے گا کہ کس وجہ سے تینوں افراد کو قتل کیا گیاہے۔

مزید پڑھیں:  پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے