پشاور میں ڈینگی

پشاور میں ڈینگی کے مزید 9کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک:گزشتہ جوبیس گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوامیں ڈینگی کے9 کیسز رپورٹ ہوئے،محکمہ صحت کے مطابق ۔صوبے میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد22 ہزار950ہیں،پشاورمیں ڈینگی مچھرنے مزید4افراد کو کاٹ لیا، متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد9ہزار506ہیں، بنوں سے 5ڈینگی کیسز سامنے آئے،مجموعی تعداد 954ہو گی.
صوبے میں18 افراد ڈینگی مچھر کے کاٹنے سے انتقال کر چکے ہیں، اس وقت ڈینگی کا ایک مریض ہسپتال میں زیر علاج ہے،صوبے میں ڈینگی کے فعال کیسز کی تعداد13ہوگی۔

مزید پڑھیں:  تخت بھائی، مزدور رہنما شیر زادہ اپنی ملازمت پر بحال