گلگت بلتستان اسمبلی

پی پی کی سعدیہ دانش گلگت بلتستان اسمبلی کی بلامقابلہ ڈپٹی سپیکر منتخب

گلگت بلتستان اسمبلی میں حکومتی اتحاد اور پیپلزپارٹی کی امیدوار سعدیہ دانش بلامقابلہ ڈپٹی سپیکر منتخب ہوگئیں۔
ویب ڈیسک: ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کیلئے پی ٹی آئی فارورڈ بلاک نے پی پی پی رکن سعدیہ دانش کی حمایت کی، پی ٹی آئی نے پی ڈی ایم کے مقابلے میں ڈپٹی سپیکر کیلئے کسی امیدوار نے کاغذات جمع نہیں کروائے۔
کسی امیدوار کی جانب کاغذات جمع کرانے پر سعدیہ دانش گلگت بلتستان اسمبلی کی پہلی خاتون ڈپٹی سپیکر بن گئیں، پی ٹی آئی نے اپنے سپیکر کیخلاف عدم اعتماد لاکر ڈپٹی سپیکر کو سپیکر بنایا تھا، اجلاس کی صدارت سپیکر اسمبلی نذیر ایڈووکیٹ نے کی۔

مزید پڑھیں:  برازیل میں بارش و سیلاب نے تباہی مچا دی ،78افراد ہلاک