unnamed 27

مردان میں مزید 27 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

مردان:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے مطابق مردان میں مزید 27 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 292 ہوگئی۔ ضلع میں اب تک کورونا سے 20 افراد جاں بحق ہوئے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، نیب کو جواب جمع کرنے کی ہدایت