سونے کی قیمت

سونے کی قیمت میں اضافہ، عوام کی خرید سے باہر

ویب ڈیسک: ملک بھر میں ڈالر کی اونچی اڑان کے ساتھ سونے کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے، حالیہ مہنگائی کی لہر میں سونا عوام کی خرید سے باہر ہو گیا، پشاور کی صرافہ مارکیٹ کے مقرر کردہ قیمت کے مطابق پاسہ تولہ سونا 2 لاکھ 41 ہزار 700، پونڈ پاسہ 2 لاکھ 31 ہزار 700 کا ہو گیا، سونے کی قیمت بڑھنے کے بعد چاندی کی قیمت نے بھی اڑان بھرنا شروع کر دی، پشاور صرافہ مارکیٹ کے مقرر کردہ ریٹ کے مطابق چاندی فی تولہ 2950 روپے کا ہو گیا۔

مزید پڑھیں:  جمرود، فاٹا انضمام کیخلاف 8 مئی کو باب خیبر کے مقام پر مظاہرے کا اعلان