بشریٰ بی بی ضمانت

احتساب عدالت: بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی گئی۔
ویب ڈیسک: بشریٰ بی بی کو نیب کی جانب سے نوٹس بھیجا گیا جس میں گہا گیا کہ سابق خاتون اول آج نیب کے سامنے پیش ہوں۔
نوٹس کے مطابق سابق وزیراعظم کی اہلیہ بشری بی بی کو جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہونے اور کیس سے متعلق دستاویزات ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بشری بی بی نے توشہ خانہ کے تحائف کی جعلی رسید کے خلاف تحقیقات میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سوالات کے جوابات دیئے تھے۔

مزید پڑھیں:  گندم سکینڈل، وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب