ورسک روڈ دھماکہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج مشرق ٹی وی کو موصول

ویب ڈیسک: پشاور کے ورسک روڈ پر بابو گڑھی سٹاپ میں صبح کے وقت ہونے والے بارودی مواد کے دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج مشرق ٹی وی نے حاصل کر لی۔
ذرائع کے مطابق حاصل شدہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دھماکہ ہوتے دیکھا جا سکتا ہے.
سی سی ٹی وی فوٹیج میں دھماکے کے وقت دو افراد کو کھڑے واضح دیکھا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ دھماکےسے قبل روڈ پر رکشہ اور دیگر گاڑیوں کو چلتے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

مزید پڑھیں:  جمرود :دریائے کابل سے 9سالہ بچے کی لاش برآمد