عوام کیلئے خوشخبری، عالمی منڈی میں خام تیل 4 فیصد سستا

ویب ڈیسک خام تیل کی قیمت عالمی منڈی میں 4 فیصد تک کم ہوتی ریکارڑ کی گئی ہے۔
امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 4 فیصد تک کی کمی کے بعد 70 ڈالر فی بیرل کی سطح پر فروخت ہونے لگا ہے۔
دوسری جانب برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی فی بیرل قیمت 3 فیصد سے زائد کم ہو کر 76 ڈالر سے بھی کم قیمت پر فروخت ہو رہی ہے۔

مزید پڑھیں:  اسرائیل عالمی برادری کے مطالبات پر توجہ دے، چین / جرمنی