گولڈن گلوبز ایوارڈ جیتنے پر ہمایون سعید کی الزبتھ کو مبارکباد

ویب ڈیسک: دی کراون کی بہترین اداکارہ الزبتھ کو گولڈن گلوبز میں بہترین معاون اداکارہ کا اعزاز حاصل کرنے پر پاکستانی اداکار ہمایون سعید نے مبارکباد پیش کی۔ اپنی انسٹاپوسٹ میں پاکستانی اداکار ہمایون سعید نے دی کراون کی ساتھی اداکارہ الزبتھ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔
ہمایون سعید کا کہنا تھا کہ واقعی دی کراون میں بہترین اداکاری پر الزبتھ ایوارڈ کی حق دار تھیں۔ انہوں نے کہا کہ آپ کے ساتھ کام کر کے خوشی ہوئی، بہت بہت مبارک ہو.

مزید پڑھیں:  ایک اور امریکی خاتون پاکستانی نوجوان کو دل دے بیٹھی