ایک شخص جاں بحق

جمرود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک :جمرود کی تحصیل باڑہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ باڑہ گڈ ملنگ اکا خیل میں پیش آیا جس میں الف خان ولد بست خان قوم ذخہ خیل نامی شخص موقع پر جاں بحق ہو گیا ۔
ملزمان واردات کے بعد موقع پر سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ‘وجہ قتل معلوم نہ ہوسکی –

مزید پڑھیں:  وزیراعظم کی سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدنوں کو مبارکباد