چین میں افغان باشندوں کو پاسپورٹ کی تقسیم کا سلسلہ شروع

ویب ڈیسک: چین میں افغان باشندوں کو پاسپورٹ کی تقسیم کا سلسلہ شروع کر دیا گیاہے۔
یاد رہے کہ چینی دارالحکومت بیجنگ میں افغانستان کی نگراں حکومت کے سفارت خانے نے چین میں مقیم افغانیوں کے لیے پاسپورٹ کی تقسیم کا عمل شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پاسپورٹ کی تقسیم کے حوالے سے چینی سفارتخانے کا کہنا تھا کہ جو افغان شہری شرائط پر پورا اترتے ہیں وہ سفارت خانے سے نیا پاسپورٹ حاصل کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، خیبرپختونخوا اپنی پائی پائی وصول کریگا، مزمل اسلم