پی ایس ایل

پی ایس ایل9 کی تیاریاں، پشاور زلمی کا پریکٹس سیشن شروع

ویب ڈیسک: پی ایس ایل کی تیاریاں جاری ہیں، پشاور زلمی کا پریکٹس سیشن کا آغاز کر دیا ہے۔
ٹریننگ سیشن میں کپتان بابراعظم، صائم ایوب، محمد حارث، عارف یعقوب، مہران ممتاز، ایمل خان نے شرکت کی۔
جبکہ آصف علی کل اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔

مزید پڑھیں:  بیرسٹر سیف اپنی زبان کو لگام دیں ،عظمیٰ بخاری