حدیث مبارک 19 فروری 202419 فروری 2024 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ وہ شخص جو لکڑی کا گھٹا اپنی پیٹھ پر لاد کر لائے، اس سے بہتر ہے جو کسی کے سامنے ہاتھ پھیلائے چاہے وہ اسے کچھ دے دے یا نہ دے