حدیث نبوی ﷺ

نبی کریم ﷺ نےفرمایا
کہ ہر نبی کو ایسے ایسے معجزے عطا کیے گئے کہ انہیں دیکھ کر لوگ ان پر ایمان لائے ” بعد کے زمانے میں ان کا کوئی اثر نہیں رہا ” اور مجھے جو معجزہ دیا گیا ہے وہ وحی قرآن ہے جو اللہ تعالیٰ نے مجھ پر نازل کی۔ ” اس کا اثر قیامت تک باقی رہے گا ” اس لیے مجھے امید ہے کہ قیامت کے دن میرے تابع فرمان لوگ دوسرے پیغمبروں کے تابع فرمانوں سے زیادہ ہوں گے۔

حوالہ: کتاب قرآن کے فضائل کا بیان؛
صحیح البخاری، حدیث نمبر 4981