نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب، 8 نکاتی ایجنڈا جاری

ویب ڈیسک: پاکستان کی نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم نے آج طلب کر لیا اور اس کیلئے 8 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نگران وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت انوار الحق کاکڑ کریں گے۔ اجلاس میں کئی اہم فیصلے کئے جائیں گے جس کیلئے پہلے سے 8 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  فیصل آباد، گھر میں آتشزدگی سے 4 کمسن بچے جھلس کر جاں بحق