اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کی درخواست مسترد

ویب ڈیسک: اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کیلئَے دائر درخواست برطانوی عدالت نے مسترد کر دی۔
ذرائع کے مطابق لیگل ایڈووکیسی گروپ نے برطانیہ کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کی پٹیشن دائر کی تھی۔ اس درخواست کو برطانوی عدالت نے مسترد کر دیا۔
یاد رہے کہ فلسطینی انسانی حقوق کی جانب سے برطانوی عدالتی فیصلےکے خلاف اپیل دائرکرنےکا فیصلہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  جمرود،علاقہ شاہ کس میں بدبخت بیٹے کے ہاتھوں ماں قتل، مقدمہ درج