مہمند، پاکستان سپورٹس فیسٹیول کا باقاعدہ افتتاح

ویب ڈیسک: ضلع مہمند میں پاکستان سپورٹس فیسٹیول کا باقاعدہ افتتاح ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سپورٹس فیسٹیول ضلعی انتظامیہ اور ایف سی نارتھ کے اشتراک سے منعقد ہو رہا ہے۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سپورٹس فیسٹیول میں ضلع مہمند کی تمام تحصیلوں کے کھلاڑی شرکت کرینگے۔
یاد رہے کہ پاکستان سپورٹس فیسٹیول مہمند کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائیگا۔

مزید پڑھیں:  آٹا مزید سستا، 300 روپے کی کمی کے ساتھ 20 کلو آٹے کا تھیلا 1900 روپے کا ہو گیا