خال بازار میں بدترین ٹریفک جام، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں

ویب ڈیسک: خال بازار میں بدترین ٹریفک جام کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ ذرائع کےمطابق ٹریفک جام کی وجہ سے جاپان پل کے دریا برد ہونے سے ٹریفک مشکلات کا شکار رہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بدترین ٹریفک جام کی وجہ سے دیر شاہراہ پر ایمبولینس اور مسافر بردار گاڑیوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

مزید پڑھیں:  کمر توڑ مہنگائی برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں حکمران جماعت کو لے بیٹھی