9 مئی واقعات میں ایم این اے محمد عاطف خان کی ضمانت منظور

ویب ڈیسک: ضلع مردان میں ایم این اے محمد عاطف خان انسداد دہشت گردی اور سیشین عدالتوں میں پیش ہوئے۔
اس موقع پر دونوں کورٹس میں محمد عاطف خان کی 9 مئی واقعات کے حالے سے درج مقدمات میں بی بی اے منظور ہوئِ۔
وکیل سعید عثمان کے مطابق ایڈیشنل سیشن کورٹ میں آدم خان سلیمان خیل نے بی بی اے منظور کر لی۔

مزید پڑھیں:  پاکستان اور آئرلینڈ آج پہلے ٹی 20 میں مدمقابل ہونگے