مہمند، بلدیاتی نمائندوں کا اپنے حقوق کیلئے احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک: ضلع مہمند میں بلدیاتی نمائندوں نے اپنے حقوق کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں نمائندگان نے بھرپور شرکت کی۔
اس موقع پر شرکاء کا کہنا تھا کہ دو سال گزرنے کے باوجود بھی ضلع مہمند کے بلدیاتی نمائندوں کو تنخواہوں اور مراعات سے محروم رکھا جا رہا ہے۔
احتجاج کرتے بلدیاتی نمائندوں نے الزام لگایا کہ رمضان پیکج غریبوں کی بجائے پی ٹی آئی ورکرز میں تقسیم کیا جاتا ہیں۔

مزید پڑھیں:  ترک بری افواج کے کمانڈر کو نشان امتیاز (ملٹری)عطا