چارسدہ، انوار الحق کاکڑ و دیگر رہنماون کی ایمل ولی خان سے والدہ کی وفات پر تعزیت

ویب ڈیسک: سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ، وزیراعلیٰ پنجاب سرفراز احمد بگٹی اور دیگر نے ولی باغ چارسدہ کا دورہ کیا۔
ذرائع کے مطابق وفاقی و صوبائی رہنماوں نے اس دوران اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانہ کی۔
یاد رہے کہ گزشتہ دنوں اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کی والدہ انتقال کر گئی تھیں. اس دوران سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے علاوہ کئی وفاقی اور صوبائی وزراء فاتحہ خوانی کرنے ولی باغ کا دورہ کر چکے ہیں.

مزید پڑھیں:  حماس نے نیتن یاہو کو جنگ بندی معاہدے میں رکاوٹ قرار دیدیا