لوئر دیر، یتیم بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی تقریب کا انعقاد

ویب ڈیسک: ضلع ہوئر دیر میں یتیم بچوں کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق تقریب میں مقامی لوگوں اور یتیم بچوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
اس موقع پر مقررین نے کہا کہ یتیم بچوں کی تعلیم و تربیت اور کفالت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

مزید پڑھیں:  جمرود، کوکی خیل متاثرین کمیٹی کا نقصانات کے ازالے کا مطالبہ