نوڈیرو ہاؤس

نوڈیرو ہاؤس صدرِ مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار

ویب ڈیسک: کابینہ ڈویژن کی جانب سے ایوانِ صدر کے علاوہ نوڈیرو ہاؤس بشمول ریسٹ ہاس لاڑکانہ کو عارضی طور پر صدرِ مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار دے دیاگیا۔
اعلامیہ کے مطابق نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاس لاڑکانہ کو سرکاری رہائش گاہ قرار دینے کا اطلاق 10مارچ 2024 سے ہوگا۔
نوڈیرو ہاؤس کو صدرِ مملکت کی عارضی سرکاری رہائش گاہ، صدر مملکت کی تنخواہ، الانسز اور پریویلیجز ایکٹ 1975 کے تحت قرار دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  ایک ماہ کے دوران 92کروڑ 69 لاکھ یونٹس کی اووربلنگ کا انکشاف