رستم اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش، موسم خوشگوار

ویب ڈیسک: ضلع مردان کے علاقے رستم اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش شروع ہو گئی ہے ۔
ذرائع کے مطابق بارش سے بڑھتی گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہونے کے ساتھ سردیاں لوٹ آئی ہیں۔
اہالیان علاقہ کے مطابق بارش شروع ہونے کے ساتھ ہی بجلی کی آنکھ مچولی شروع ہو گئی ۔

مزید پڑھیں:  ججز خط:پی ٹی آئی نے چیف جسٹس کاطرزعمل مایوس کن قراردیا