بیرسٹر گوہر، شبلی فراز، عمر ایوب، انتظار پنجوتھہ اور علی ظفر پی ٹی آئی کے فوکل پرسنز تعینات

ویب ڈیسک: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بانی تحریک انصاف کی منظوری کے بعد فوکل پرنسز کا اعلان کر دیا ہے۔
بیرسٹر گوہر نے باقاعدہ فوکل پرنسز کے نام لیتے ہوئے بتایا کہ ان ناموں کی منظوری عمران خان نے دی ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی کے اعلان کردہ فوکل پرنسز میں بیرسٹر گوہر خود بھی شامل ہیں جبکہ شبلی فراز، عمر ایوب، انتظار پنجوتھہ اور سینیٹر علی ظفر بھی نئے فوکل پرسنز تعینات کر دیئے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  غلامی پر موت کو ترجیح دوں گا،عمران خان