چارسدہ، گھریلو ناچاکی پر دیور کے ہاتھوں بھابھی قتل

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ میں گھریلو ناچاکی پر دیور نے بھابھی کو قتل کر دیا۔
ذرائع کے مطابق مقتولہ کی نعش ہسپتال منتقل کر دی گئی جبکہ مقتولہ کے شوہر کی مدعیت میں ملزم کے خلاف رپورٹ درج کرا لی گئی۔
یاد رہے کہ گھریلو ناچاکی پر دیعر نے بھابھی کو قتل کر دیا.

مزید پڑھیں:  سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب نامزد کر دیاگیا