ہری پور، جیپ گہری کھاٸی میں جاگری، 2 مسافر جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع ہری پور کی تحصیل خانپور میں مسافر جیپ گہری کھاٸی میں جاگری۔
رسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافر جیپ گہری کھائی میں جا گرنے سے 2 مسافر جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہو گئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ بالاٸی خانپورکے دورفتادہ علاقہ راجدہانی میں پیش آیا۔
یاد رہے کہ حادثہ میں جانبحق افراد کی شناخت راجہ محمد الیاس اور راجہ شعیب کی بیوی اسم نامعلوم سے ہوئی۔

مزید پڑھیں:  لاہور میں کرنٹ لگنے سے 5افراد جھلس گئے