پشاور، کے ٹی ایچ میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا، مریض محفوظ

ویب ڈیسک: پشاور کے تدریسی خیبر میڈیکل ٹیچنگ ہسپتال (کے ٹی ایچ) کے میڈیکل بی وارڈ میں اچانک اگ بھڑک اٹھی۔
آگ لگنے کی فوری اطلاع پر کارروائی کی گئی جس کی وجہ سے جلد ہی آگ پر قابو پا لیا گیا۔
یاد رہے کہ کے ٹی ایچ کے وارڈز سے مریضوں کو محفوظ جگہ منتقل کیا جا چکا ہے کوئی مریض زخمی نہیں ہوا۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت، سٹی پولیس چوکی پر نامعلوم شرپسندوں کا حملہ بغیر کسی نقصان کے پسپا