بم دھماکہ

باجوڑ میں پولیس گاڑی کے قریب بم دھماکہ ، جانی نقصان نہیں ہوا

ویب ڈیسک: باجوڑ میں پولیس گاڑی کے قریب بم دھماکہ ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔
ذرائع کے مطابق دھماکہ تحصیل سالارزئی کے علاقہ درہ میں اس وقت ہوا جب پولیس کی گاڑی یہاں سے گزری ۔
دھماکے کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی نقصان نہیں اطلاع نہیں ملی ۔

مزید پڑھیں:  ن لیگ کے شیخ جعفر مندو خیل کو گورنر بلوچستان بنانے کا فیصلہ