سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک 1100 روپے کا اضافہ

ویب ڈیسک: ملک بھر میں بڑی کمی کے بعد اچانک سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔
اس حالیہ اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 42 ہزار روپے ہو گئی۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 7 ہزار 476 روپے ہو گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  حماس نے نیتن یاہو کو جنگ بندی معاہدے میں رکاوٹ قرار دیدیا