ویب ڈیسک: اسٹیٹ بینک کے مطابق بنیادی شرح سود میں کمی کے بعد ری فناس ریٹ کم کیے،17مارچ سے اب تک بنیادی شرح سود میں6.25فیصد کمی کی،نان ٹیکسٹائل سیکٹر کےلیے مارک اپ6سےکم کرکے5فیصد کردیاگیا،سرمایہ کاری پر ٹی ای آر ایف کے تحت مارک اپ 7سےکم کرکے5فیصد کردیاگیا.
فیصلہ بزنس کمیونٹی کی طویل مدت سرمایہ کاری کے لیے کیاگیا ،اسٹیٹ بینک آف پاکستان