murder 1.jpg3333

لکی مروت میں خونی واردات 1 قتل، 1زخمی

ویب ڈیسک (لکی مروت ):لکی مروت میں خونی واردات لکی مروت محلہ گل ولی آباد میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کر دیا، پولیس ذرائع کے مطا بق لکی مروت نامعلوم ملزمان نےگھر میں گھس کر احسان اللہ نامی نوجوان کو چھریوں کے وار سے قتل کیا، پولیس ذرائع کے مطا بق چھریوں کے وار سے احسان اللہ کی بیوی شدید زخمی ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:  بریکوٹ :گھر پرآ سمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق ،6زخمی