coronavirus

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 افرد جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق صوبہ میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد1202 گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے نئے63 کیسزرپورٹ ہوئے۔ صوبہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 34 ہزار223 ہوگئی۔ کورونا وائرس سے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران صوبہ میں 37 مریض صحت یاب۔ کے پی میں کورونا سے اب تک29ہزار15مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔
پشاور میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی12 ہزار854 ہوگئی ہے۔ مجموعی طور پر کورونا وائرس سے 537 افراد انتقال کرچکے ہیں۔ پشاور میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران 1فرد جاں بحق، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 7 افراد متاثر ہوئے۔ پشاور میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 10401 فراد صحت یاب ہوئے۔

مزید پڑھیں:  ویمنز ٹی20ورلڈکپ 2024کے شیڈول کا اعلان