coronavirus 234 1 1 800x320 1

ملک بھر میں تازہ رپورٹ کے مطابق کورونا کے نئے کیسز کی تعداد 420 ہے

ویب ڈیسک (اسلام آباد): پاکستان میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد دولاکھ اٹھہترہزارنو سو انتالیس ہوگئی ہے، جبکہ اس وقت آٹھ ہزار نو سو ستاسی مریض ہیں، تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید چارسو بیاسی مریضوں میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے اورچوبیس ہزار پانچ سو ترانوے افراد کے ٹیسٹ کئے گئے،اس دوران مزید بارہ افراد جاں بحق ہوئے۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی حکومت کا الجزیرہ ٹی وی کو بند کرنے کا فیصلہ