img 1596652989

پشاور میں حکومتی اعلان کے برعکس کھلنے والے نجی سکولوں کے خلاف آپریشن

ویب ڈیسک (پشاور): پی ایس آر اے کی اپریشن ٹیم نے 6 سکولوں کے خلاف کاروائی کی، اپریشن ٹیم کے مطابق ہر سکول پر 20 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا، ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے، کتب فروخت کرنےاور غیرمعیاری خوراکی اشیاء بیچنے پر بھی 10 ، 10 ہزار روپے جرمانے عائد، خلاف ورزیوں پر نجی سکولوں پر 1 لاکھ 60 ہزار جرمانے عائد ، ایک نجی سکول کو رجسٹریشن نہ کرنے پر 2 لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں پولٹری فارمنگ کا کاروبار زوال پذیر، لاکھوں افراد کنارہ کش