download 132

جمرود میں رات کو موٹر کارالٹ گئی۔35 سالہ شخص زخمی

ویب ڈیسک (جمرود): جمرود میں علی مسجد میں رات گئے آلٹو موٹر کار الٹ گئی،ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں مسکین عمر 35 سالہ شخص شدید زخمی ہوا۔

مزید پڑھیں:  مردان، بونیر روڈ گملہ گٹ کے قریب لاوارث تشدد زدہ لاش برآمد