ddd 5

خیبر پختونخوا میں میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 267 نئے کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک (پشاور):خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس نے مزید 4 افراد کی جان لے لی، صوبے میں کورونا سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 1309 تک پہنچ گئی، رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ 615 افراد پشاور میں جاں بحق ہوئے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 267 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوئے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 130 افراد نے کورونا وائرس کو شکست دے دی، صوبے میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 41 ہزار 990 ہوگئی، 38 ہزار 824 افراد کورونا وائرس سے صحت یاب ہوچکے ہیں،صوبے میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 1857 ہے۔

مزید پڑھیں:  سیاحت پہلی ترجیح، ایکو ٹوارزم کے فروغ کیلئَے پلان تیار کیا جائے، علی امین گنڈاپور