لاہور قلندر نے پشاور زلمی کو 5وکٹوں سے شکست دے دی 15 نومبر 202015 نومبر 2020 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ ویب ڈیسک : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)2020 کے پہلے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز نے دلچسپ مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ سے باہرکردیا۔