Aug 23 2020 17.51.51 sf

پی ٹی آئی کی فتح گلگت بلتستان کےعوام کا عمران خان کی قیادت پراعتمادکااظہارہے۔سینیٹر شبلی فراز

ویب ڈیسک(اسلام آباد)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فرازنے جی بی میں ہونے والے انتخابات کے بارے میں کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی فتح گلگت بلتستان کے عوام کا وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار ہے۔

مزید پڑھیں:  ڈپٹی کمشنر پشاورکی ہدایت پر پانی بل نادہندگان کے خلاف آپریشن کا آغاز

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ جی بی کے عوام نے مسلم لیگ ن کے بیانیے کو یکسر رد کر کے وزیراعظم عمران خان کے نظریے کی صداقت پر مہر ثبت کردی

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے 5افراد جاں بحق،8زخمی