ASAD UMAR 1 2

وفاقی وزیراسدعمربھی کوروناوائرس کا شکارہوگئے

ویب ڈیسک(اسلام آباد)وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اور کورونا کی مانیٹرنگ کے لیے بنائے گئے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  صیہونیوں کی بربریت سے بے گھر فلسطینی گھروں کو لوٹنے کیلئے بے چین

اسد عمر نے ٹوئٹ کرکے بتایا کہ انہوں نے اپنا کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا تھا جس کی رپورٹ پازیٹو آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ رپورٹ کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔
اسدعمرکورونا کے حوالے سے قائم کیے گئے نیشنل کنٹرول اینڈ آپریشن سینٹرکے بھی سربراہ ہیں۔

مزید پڑھیں:  معاشی استحکام کیلئے پالیسیوں میں تسلسل ضروری ہے،وزیر خزانہ