132827207 3938810942818594 2500533370008447717 n

کاٹلنگ: شہید اسماعیل قتل کیس ، تمام تحصیل کاٹلنگ کےسیاسی پارٹیاں یک آواز

(کاٹلنگ): تحصیل کاٹلنگ کے تمام سیاسی جماعتوں نے واقعے کی شدید مذمت کی ہے،تمام جماعتوں نے ہنگامی آل پارٹیز کانفرنس بلالی جس میں تمام سیاسی جماعتوں کے مقامی رہنماوں نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ، باپ بیٹے پر فائرنگ، تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل

کل جماعت کانفرنس میں ملزمان کی جلد از جلد گرفتاری کا مطالبہ ہے کہ بے دردی سے قتل کیے گئے بچے کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ انہوں کا کہنا ہے کہ پولیس کو جمعرات دن کا وقت دیتے ہیں اگر ملزم گرفتار نہیں ہوا تو احتجاج کریں گے.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت کا کسانوں سے 29ارب کی گندم خریدنے کا فیصلہ