coronavirus cases in india live news latest updates april30

بھارت میں نئے کورونا وائرس نے سراُٹھا لیا

ویب ڈیسک :کورونا کی نئی قسم کے وار بھارت میں جاری ، کورونا وائرس کی نئی قسم کے29 کیسزرپورٹ ہوئے ہیں، بھارت میں کورونا وائرس سے 5 ریاستیں سب سے زیادہ متاثرہوئی ہیں۔

مزید پڑھیں:  حماس نے نیتن یاہو کو جنگ بندی معاہدے میں رکاوٹ قرار دیدیا

کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والی ریاستوں میں مہاراشٹر، یوپی، مغربی بنگال، چھتیس گڑھ ، کیرالہ شامل ہیں،بھارت کے 62 فیصد ایکٹو کیسز ان 5ریاستوں میں ہیں۔

مزید پڑھیں:  سعودی ولی عہد کا رواں ماہ پاکستان آنے کا امکان