بارکونسل وکلاء کا عدالتوں کا بائیکاٹ

بارکونسل کی کال پر صوبہ بھر میں وکلاء کا عدالتوں کا بائیکاٹ

خیبرپختونخوا بارکونسل کی کال پر درگئی میں ضمیر گل ایڈوکیٹ کے قتل کیخلاف صوبہ بھر میں عدالتوں کا بائیکاٹ کیا گیا ،وکلا ء کی ہڑتال کی وجہ سے عدالتی امور بری طرح سے متاثر ہوئے اور کیسوں کی پیشی کیلئے مزید پڑھیں

27 مارچ کو بلدیاتی انتخابات

27 مارچ کو بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا میں دوسرے مرحلے کیلئے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کی پولنگ 27 مارچ کو کروانے کا اعلان کیا ہے۔ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

اسلام آباد کچہری 15 ججز کورونا

اسلام آباد: ضلع کچہری کے 15 ججز اور58 اہلکار کورونا کا شکار

اسلام آباد کی ضلع کچہری میں 15 ججز اور عدالتوں کے 58 اہلکارکورونا میں مبتلا ہوگئے۔ عدالتی ذرائع کے مطابق 15 ججز کے علاوہ دیگر 58 عدالتی اہلکار کے کورونا کا شکار ہوجانے کے بعد عدالتیں آج کیلئے بند کر مزید پڑھیں

اسد عمر پاکستان دوسرے نمبر پر

پاکستان کورونا کے بعد معیشت کی بحالی کی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ اکانومسٹ کے عالمی نارملسی انڈیکس میں پاکستان کو دنیا میں دوسرے نمبر پر رکھا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اکانومسٹ نارملسی انڈیکس نے کورونا وائرس کے بعد معیشت مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں موسم

موسم: خیبر پختونخوا میں جمعہ کے روز سے مذید بارشوں اور برفباری کا امکان

صوبائی محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں جمعہ کے روز سے مذید بارشوں اور برفباری کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی محکمہ موسمیات نے جمعرات کے روز جاری اپنے بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

مردان جعلی ادویات پکڑ ی گئیں

مردان: جعلی ادویات پکڑ ی گئیں، 15 دکانیں سیل، متعدد افراد گرفتار

ضلعی انتظامیہ نے محکمہ صحت حکام کے ساتھ مشترکہ کاروائی میں لاکھوں مالیت کی جعلی ادویات کی بڑی کھیپ پکڑ کر 15 دکانوں کو سیل کر دیا گیا اور متعدد افراد کو گرفتار کر کے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔ مزید پڑھیں

سرکاری سکولز کی اپ گریڈیشن

کم تعداد والے سرکاری سکولز میں اضافی تعمیرات نہ کرنے کا فیصلہ

محکمہ ابتدائی ثانوی اور اعلیٰ ثانوی تعلیم کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کم تعداد والے سکولوں کی اپ گریڈیشن کیلئے تجویز نہ کرنے پر غور شروع کردیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ریشنلائزیشن پالیسی کے تحت صوبے مزید پڑھیں

نئے قوانین لانے کی منظوری

موبائل فوٹیج، تصاویر، آڈیو ریکارڈنگ کو بطور شہادت قبول کیا جائیگا

وزیراعظم عمران خان نے فوجداری مقدمات میں ترمیم سمیت نئے قوانین لانے کی منظوری دے دی ہے۔ ترامیم پر مشتمل بل آئندہ ہفتے منظوری کے لیے کابینہ میں پیش ہو گا۔ اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت مزید پڑھیں

گل آباد خوڑ کی 25 کنال

گل آباد خوڑ کی 25 کنال اراضی قبضہ مافیا سے واگزار

ضلعی انتظامیہ پشاور نے ٹائون تھری انتظامیہ کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے گل آباد کے علاقے میں خوڑ کی 25 کنال اراضی کو قبضہ مافیا سے واگزار کرتے ہوئے 02 افراد کو گرفتار کر لیا۔ ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) مزید پڑھیں

پشاور یونیورسٹی طلبہ کیلئے ویکسی نیشن

پشاور یونیورسٹی کے طلبہ کیلئے ویکسی نیشن لازمی قرار

پشاور یونیورسٹی کے تمام طلباء و طالبات، فیکلٹی اور دیگر سٹاف کیلئے ویکسی نیشن کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔ وائس چانسلر پشاور یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد ادریس نے طلباء کی کورونا سے بچاؤ کی ویکسی نیشن بر وقت یقینی مزید پڑھیں

کوک اسٹوڈیو تو جھوم کی دھن

نرملا مگھانی کا زلفی پر کوک اسٹوڈیو کی ‘تو جھوم’ کی دھن چرانے کا الزام

سندھ کے علاقے عمر کوٹ سے تعلق رکھنے والی فوک و کلاسیکل گلوکارہ نرملا مگھانی نے کوک سٹوڈیو سیزن 14 کے پروڈیوسر زلفی پر ‘تو جھوم’ گانے کی دھن کو چرانے کا الزام لگایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوک اسٹوڈیو مزید پڑھیں

پشاور کورونا کے باعث یونیورسٹی بند

کورونا کے باعث پشاور میں نجی یونیورسٹی غیر معینہ مدت تک بند

پشاور میں عالمی وبا کورونا وائرس اور اومیکرون ویرینٹ کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث نجی یونیورسٹی بند کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں مثبت کیسز کی شرح بہت تیزی سے مزید پڑھیں

شرمیلا فاروقی نادیہ خان کے خلاف

شرمیلا فاروقی کا نادیہ خان کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے اداکارہ نادیہ خان کو بے شرم عورت قرار دے کر ان کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، نادیہ خان نے اپنے یوٹیوب چینل پر آؤٹ اسٹائل مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کورونا فنڈز فراڈ ادائیگی

خیبر پختونخوا میں کورونا فنڈز میں ایک ارب سے زائد بے ضابطگیاں اور فراڈ ادائیگی

گزشتہ مالی سال کے لیے محکمہ صحت کےکورونا فنڈز کے خصوصی آڈٹ کے دوران خیبر پختونخوا میں ایک ارب 38 کروڑ روپےکی سنگین بے ضابطگیاں اور 29 کروڑ روپےکی فراڈ ادائیگی پائی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آڈیٹر جنرل مزید پڑھیں