ضرورت رشتہ کا اشتہار وائرل

اشتہار وائرل، برطانیہ میں مسلمان نوجوان کے ہاں رشتوں کی لائن لگ گئی

ضرورت رشتہ کا اشتہار دینے والے پاکستانی نژاد برطانوی مسلمان کے ہاں رشتوں کی لائن لگ گئی، اشتہار وائرل ہونے کے بعد محمد ملک سے کئی فیملز رابطے میں ہیں ، محمد ملک پرامید ہے وہ جلد رشتہ ازدواج میں مزید پڑھیں

عثمان مرزا کیس

عثمان مرزا کیس: متاثرہ لڑکی اور لڑکے کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی کو ہراساں کرنے کے کیس میں جوڑے کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جج محمد عطا ربانی نے منگل کے روز مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی 3 کھلاڑی کو کورونا

پی ایس ایل: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کو بڑا دھچکا، 3 کھلاڑی کورونا کے شکار

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں سیزن کی شروعات سے پہلے ہی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے تین غیرملکی کھلاڑیوں میں عالمی وبا کورونا مزید پڑھیں

پاکستان کرپٹو کرنسی ویب سائٹس بند

پاکستان کا 1600 سے زائد کرپٹو کرنسی ویب سائٹس کو بند کرنے پر غور

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو 1600 سے زائد کرپٹو ٹریڈنگ ویب سائٹس تک رسائی کو روکنے کے لیے خط لکھا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف مزید پڑھیں

پاکستان اور روس کے تعلقات

پاکستان اور روس کے تعلقات مثبت سمت پر گامزن ہیں: وزیر خارجہ

وفاقی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور روس کے تعلقات مثبت سمت پر گامزن ہیں اور دونوں ممالک نے افغان مسئلے پر باہمی مشاورت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ نے منگل کے مزید پڑھیں

رضا ربانی

ہم فوج کے نہیں بلکہ عوامی اداروں میں فوجی مداخلت کے خلاف ہیں: رضا ربانی

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ وہ فوج کے خلاف نہیں بلکہ عوامی اداروں میں فوجی مداخلت کے خلاف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کے ایوان بالا میں منگل کے روز مسلح افواج کے اہلکاروں مزید پڑھیں

پریانتھا کمارا کی بیوہ کو فنڈز

پریانتھا کمارا کی بیوہ کو 1 لاکھ ڈالر کے فنڈز اور پہلی تنخواہ منتقل

پاکستان نے پیر کے روز سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی بیوہ کو ایک لاکھ ڈالر مالیت کے فنڈز اور پہلی تنخواہ منتقل کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مزید پڑھیں

حکومت دنوں کی مہمان

حکومت ہفتوں اور مہینوں کی نہیں چند دنوں کی مہمان ہے

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت ہفتوں اورمہینوں کی نہیں چند دنوں کی مہمان ہے،حکومت کی کارکردگی بری نہیں، کارکردگی ہے ہی نہیں، مہنگائی، بے روزگاری، مری سانحہ اورکس کس پر بات مزید پڑھیں

10 کلو سونے کی دبئی اسمگلنگ

پشاور: 10 کلو سونے کی دبئی اسمگلنگ ناکام،ملزمان گرفتار

پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے 10 کلو سونا دبئی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ ذرائع کے مطابق ائیرپورٹ سکیورٹی فورس کے عملے نے پشاور سے دبئی جانے والی خاتون سمیت 2 مسافروں کے قبضے سے 10 مزید پڑھیں

حیات آباد میں ہیروئنچیوں کے ڈیرے

حیات آباد میں ہیروئنچیوں کے ڈیرے ،شہری پریشانی میں مبتلا

پشاور کے پوش علاقہ حیات آباد میں ہیروئنچیوں کو لگام ڈالنے میں متعلقہ انتظامیہ بے بس دکھائی دینے لگی حیات آباد کے مختلف فیزوں میں ہیروئنچی سٹریٹ بورڈز اور سڑکوں پر لگے باڑ کاٹنے لگے جبکہ سوشل میڈیا پر باڑ مزید پڑھیں

قاضی میڈیکل کمپلیکس

ملازمین کی ہڑتال،قاضی میڈیکل کمپلیکس کے گیٹ پردو بچوں کا جنم

نوشہرہ قاضی میڈیکل کمپلیکس کے ملازمین کا احتجاج پانچویں روز میں داخل ہو گیا، ہسپتال میں احتجاج کے باعث تمام شعبہ جات بند ہونے کی وجہ سے خاتون نے ہسپتال کے مین گیٹ پر 1122 کی ریسکیو کی گاڑی میں مزید پڑھیں