شین پیخور

سرسبز پشاور کی ایک اور کوشش، "شین پیخور” مہم شروع کرنیکا فیصلہ

محکمہ بلدیات خیبر پختونخوا نے پشاور کو ایک بار پھر سے سرسبز بنانے کیلئے مہم شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا، "شین پیخور” کے نام سے مہم کے دوران پشاور کو سرسبز بنانے کیلئے اقدامات کئے جائینگے جبکہ شہریوں کو بھی مزید پڑھیں

گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ

سوزوکی کے بعد ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ

منی بجٹ میں مقامی طور پر اسمبل گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں اضاف کے بعد پہلے پاک سوزوکی اور اب ٹویوٹا انڈس موٹرز کمپنی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ پاک وہیلز کی رپورٹ کے مطابق منی مزید پڑھیں

بیرون ملک پاکستانی

3 سال میں 11 لاکھ 39 ہزار پاکستانی ملازمتوں کیلئے بیرون ملک گئے

سینٹ میں وزارت سمندرپار پاکستانیز نے بیرون ملک ملازمت کیلئے جانے والوں کی تفصیلات پیش کردیں ۔ جمعہ کو وقفہ سوالات کے دور ان پوچھا گیا کہ پی ٹی آئی کا تین سالہ دور حکومت کتنے پاکستانی نوکریوں کیلئے باہر مزید پڑھیں

چلغوزے کی درآمد

چلغوزے کی درآمد پرعائد 45 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ

ای سی سی نے افغانستان غذائی بحران کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستانی روپوں میں مخصوص مصنوعات کی برآمد کی اجازت دیتے ہوئے افغانستان سے چلغوزے کی درآمد پر عائد 45 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ مزید پڑھیں

اسد قیصر بلدیاتی الیکشن میں ہار

بلدیاتی الیکشن میں ہار کا تصور بھی نہیں تھا، اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن میں شکست کا تصور بھی نہیں تھا، ایسا خوفناک الیکشن کبھی نہیں دیکھا۔ صوابی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے اسد قیصر کا کہنا تھا کہ آخر تک مزید پڑھیں

نادیہ خان ردعمل

انیسہ فاروقی کے لیے ایک بھی برا لفظ نہیں کہا،نادیہ خان

میزبان اور اداکارہ نادیہ خان نے پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کی جانب سے ان کے خلاف قانونی کارروائی پر ردعمل دیا ہے۔ چند روز قبل سوشل میڈیا پر نادیہ خان کی شرمیلا فاروقی کی والدہ مزید پڑھیں

اداکارہ یمنیٰ زیدی والدہ کی سالگرہ

اداکارہ یمنیٰ زیدی کا والدہ کی سالگرہ پر خوبصورت پیغام

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف و خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اپنی والدہ کو شاعرانہ انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ یمنیٰ زیدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔اس ویڈیو میں اُنہیں مزید پڑھیں

کچنار قیمہ

کچنار قیمہ

اجزاء: قیمہ آدھا کلو کچنار ایک پاؤ ہری مرچیں 4 سے 5 عدد چوپڈ کرلیں ہرا دھنیا ایک کھانے کاچمچ ٹماٹر پیسٹ 4 سے 5 عدد پیاز 3 عدد بڑے باریک کاٹ لیں گھی ایک کپ لہسن ادرک پیسٹ دو مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں اومیکرون وائرس

خیبر پختونخوا میں اومیکرون وائرس کے مزید 75 کیسز رپورٹ

خیبرپختونخوا میں اومیکرون کے وار جاری ہیں۔ صوبہ میں اومیکرون کی مجموعی تعداد 264 جبکہ صوبائی دارالحکومت میں 140 تک پہنچ گئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں اومیکرون ویرینٹ کی مزید 75 افراد میں تشخیص ہوئی ہے جن مزید پڑھیں

سرکاری سکولوں میں نماز ظہر

پختونخوا کے سرکاری سکولوں میں نماز ظہر کا اہتمام لازمی قرار

خیبر پختونخوا کے تمام سرکاری سکولز میں نماز ظہر کے اہتمام کی پرانی روایت بحال کرتے ہوئے محکمہ ابتدائی تعلیم نے صوبہ بھر کے ایجوکیشن افسران کو ٹائم ٹیبل میں مقامی وقت کے مطابق ظہر کی نماز کیلئے گنجائش رکھنے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں کورونا ٹیسٹ

خیبر پختونخوا میں روزانہ 15 ہزار کورونا ٹیسٹ کا نیا ہدف

صوبائی حکومت نے خیبر پختونخوا میں کورونا کی ٹیسٹنگ کیلئے یومیہ 15 ہزار نمونے جمع کرنے کا ہدف مقرر کرتے ہوئے اضلاع کو ٹیسٹنگ لیبارٹریز سے منسلک کردیا گیا ہے اس سلسلے میں تمام اضلاع کو یومیہ ہدف اور لیبارٹریز مزید پڑھیں

کورونا ٹیموں کا بائیکاٹ

11 ماہ سے معاوضہ نہ ملنے پر انسداد کورونا ٹیموں نے بائیکاٹ کردیا

11 ماہ سے معاوضہ کی بندش کے باعث محکمہ صحت کے رپیڈ رسپانس ٹیموں نے کورونا ٹیسٹنگ کیلئے لوگوں سے نمونے لینے کا سلسلہ معطل کرتے ہوئے اس سلسلے میں ڈیوٹیوں سے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے اس سلسلے مزید پڑھیں